NYC congestion pricing start date

نیو یارک شہر ریاستہائے متحدہ امریکا کا سب سے بڑا شہر ہے اور دنیا کے عظیم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کو بگ ایپل بھی کہا جاتا ہے۔ ریاست نیویارک کے اس شہر کی آبادی 8.2 ملین ہے…
نیو یارک شہر ریاستہائے متحدہ امریکا کا سب سے بڑا شہر ہے اور دنیا کے عظیم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کو بگ ایپل بھی کہا جاتا ہے۔ ریاست نیویارک کے اس شہر کی آبادی 8.2 ملین ہے، جبکہ شہر 321 مربع میل پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ براعظم شمالی امریکا کا سب سے گنجان آباد شہر ہے۔ مضافاتی علاقوں کی آبادی سمیت 18.7 ملین کی آبادی کے ساتھ نیویارک دنیا کے بڑے شہری علاقوں میں سے ایک ہے۔
  • منسوب بنام: جیمز دوم شاہ انگلستان ، یورک ، ایمسٹرڈیم
  • تاریخ تاسیس: 1624، 1626
  • ملک: ریاستہائے متحدہ امریکا
  • دار الحکومت برائے: ریاستہائے متحدہ امریکا
  • تقسیم اعلیٰ: نیویارک
  • جڑواں شہر: بوداپست · یروشلم · جوہانسبرگ · قاہرہ · لندن · میدرد · بیجنگ · سانتو دومنگو · توکیو · برازیلیا · اوسلو · الجزائر شہر · جکارتا · تل ابیب · کیلی · شنگھائی · مراکش شہر · سؤل · لا پاز · تیرگوویشتے · دبئی · میکسیکو شہر
  • اوقات: مشرقی منطقۂ وقت ، متناسق عالمی وقت−05:00 ، متناسق عالمی وقت−04:00
کوائف بطرف: ur.wikipedia.org